مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر بات چیت کے لئے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر مشاورت کے لیے پاکستان کے دار الحکومت جائیں گے۔
News ID 1927881
آپ کا تبصرہ